قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔
حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ مارنگ واک کر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)
Advertisement
وائرل تصویر کو دیکھنے کے بعد صارفین کشمکش میں مبتلا ہو گئے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیئر کی گئی تصویر پر ایک صارف کا کہنا ہے کہ ’ کہہ دیں کہ طلاق کی خبر ایک افواہ ہے‘۔
Advertisement