ایڈک فٹ بال کپ میں پاکستان اسلامک پرائیویٹ سکول العین کی شاندار کارکردگی

88
ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج فٹ بال کپ میں پاکستان اسلامک پرائیویٹ سکول کی شاندار کارکردگی
ابوظہبی(پریس ریلیز)::پاکستان اسلامک پرائیویٹ سکول العین نے ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج فٹ بال کپ میں حصہ لیا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اسکول دو فارمیٹس میں رنر اپ رہا، انڈر 19 اور انڈر 17۔ ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج فٹ بال کپ میں 200 اسکولوں نے 600 ٹیموں کے ساتھ حصہ لیا۔
ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج (ایڈک)فٹ بال کپ 09-01-23 کو شروع ہوا۔ پاکستان اسلامک پرائیویٹ اسکول العین کی تین ٹیموں نے تمام فارمیٹس (انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19) میں حصہ لیا۔کوالیفائنگ راؤنڈ میں صرف پاکستان اسلامک پرائیویٹ اسکول العین ہی تھا جس نے تینوں فارمیٹس میں میچز جیتے اور فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }