نبیل جاوید قریشی کے اعزازمیں شارجہ میں گرینڈعشائیہ ۔

عشائیہ کااہتمام طارق جاویدقریشی اورراجہ شفیق نے کیا

49
نبیل جاوید قریشی کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام
پاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای کے سینئیررہنماؤں کی بڑی تعدادمیں شرکت
شارجہ(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازپاکستانی بزنس مین وصدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی اورکارکن پاکستان مسلم لیگ(ن)راجہ محمدشفیق کی جانب سے لندن سے آئے ہوئے ممتازمسلم لیگی رہنماواورقائد پی ایم ایل (ن)میاں محمدنوازشریف کے دیرینہ ساتھی نبیل جاوید قریشی اور انکے رفقا کے اعزازمیں رائل پارک وادی ریسٹورنٹ شارجہ  میں گرینڈعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستان مسلم  لیگ (ن)کے سینئیرعہدیداران ،سینئیرکارکنوں سمیت صدر گرینڈ اوورسیزکلب گلف،ملک منیراحمداعوان،ملک نبیل ،سئینئررہنماپاکستان مسلم لیگ(ن)غلام عباس بھٹی،صدرپی ایم ایل (ن)یواے ای محمدمصطٖفی مغل،سینئیررہنما پی ایم ایل (ن)یواے ای غلام مجیدمغل،شوکت بٹ نائب صدریواے ای،قاضی نثاررہنمامسلم لیگ،جمیل احمدبنگیال،نائب صدریواے ای ،ملک محبوب ربانی رہنما مسلم لیگ ابوظہبی،فاروق وڑائچ جنرل سیکریٹری ابوظہبی،میاں محمدآصف ،راجہ ابوبکرنائب صدریواے ای ،مرزاظفرمحمودرہنما مسلم لیگ(ن)راجہ خالد احمدنائب صدریواے ای،رانا یوسف ۔اویس قریشی،چوہدری عبدالرحمن سمیت پی ایم ایل (ن)کے مقامی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  میزبان تقریب راجہ محمدشفیق اورطارق جاویدقریشی نے تمام مہمانوں کانہائت گرمجوشی سے استقبال کیااورتشریف آوری پرتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }