انجینئیریونس کیانی کی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

67
دبئی(اردوویکلی)::معروف سماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین کیانی گروپ آف کمپنیز یواے ای انجینئیرمحمدیونس کیانی عمرہ کی ادائیگی کے لیئے اپنے صاحبزادے انجینئیرحمادکیانی اورفیملی کے ہمراہ مکہ المکرمہ پہنچے جہاں انہوں نےفیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔چنددن مکہ میں قیام کے بعد روزہ رسول ﷺ پرحاضری کے لیئے مدینہ منورہ روانہ ہونگے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }