معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے، چینی صدر

55

معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے دورہ سنکیانگ میں کہا کہ معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے۔

شی جن پنگ نے علاقے سنکیانگ کا دورہ کیا اور کہا کہ امریکا اور اقوام متحدہ سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سماجی استحکام کو ہمیشہ ترجیح دی جانی چاہیے، معاشرے میں استحکام ترقی کی ضمانت ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خوبصورت، متحد اور خوشحال سنکیانگ تعمیر کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }