10 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کیلئے پیش

66

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023ء کے 10 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کردیے۔

ایشیا کپ  میں 10 ستمبر کو گروپ اے کی ٹاپ دو ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔

پاکستان اور بھارت گروپ اے میں ٹاپ پر رہتے ہیں تو انہی دونوں ٹیموں میں مقابلہ ہوگا۔

10 ستمبرکے میچ کے ٹکٹس کی کم سے کم قیمت 14 ہزار 500 روپے رکھی گئی ہے۔

اس میچ کے لیے سب سے مہنگا ٹکٹ گرینڈ اسٹینڈ کا ہے جس کی قیمت 58 ہزار روپے ہے اور گرینڈ اسٹینڈ کے ٹکٹ چند منٹ میں فروخت ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }