پریتی زنٹا کے سُسر چل بسے

119
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے سُسر چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکارہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے اپنے سُسر جون سوئینڈل کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جو کہ ممکنہ طور پر 2016 میں ان کی شادی کے موقع کی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کے ساتھ شادی کی تھی اور وہ سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے 2 جڑواں بچوں کی ماں ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }