پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش

100
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایشیا کپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہوگئی۔

پالی کیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش کی رپورٹس ہیں۔

بارش کے باعث گراؤنڈ میں موجود اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دوپہر 2:30 بجے شیڈول ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }