آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

103
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں ویرات کوہلی،شبمن گل، شریاس ایئر، ایشان کشن، کے ایل راہول شامل ہیں۔

ہاردک پانڈیا، سوریا کمار یادیو، رویندرا جڈیجا اور کلدیپ یادیو بھی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

شردل ٹھاکر، اکشر پٹیل، جسپریت بمراہ، محمد شامی اور محمد سراج کو بھی بھارتی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }