پہلا ون ڈے:جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کا پاکستان ویمنز ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

19
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئی ہیں جبکہ پاکستان ٹیم کی کپتان ندا ڈار 100 واں ون ڈے کھیل رہی ہیں۔

ندا ڈار ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرنے والی چوتھی کھلاڑی بن گئی ہیں۔

اس سے قبل بسمعہ معروف، ثناء میر اور جویریہ خان ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرچکی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }