ساقی میکس آٹوریپئیرورکشاپ کاافتتاح
معروف سماجی وکارباری شخصیت شیرازاحمد بٹ عرف بلوبٹ نے افتتاح کیا
ساقی میکس آٹوریپئیرورکشاپ کاافتتاح
معروف سماجی وکارباری شخصیت شیرازاحمدعرف بلوبٹ نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت شیرازاحمدبٹ(عرف بلوبٹ)نے مصفح ابوظہبی میں واقع ساقی میکس آٹوریپئرورکشاپ کاافتتاح کیا اس موقع پرمظہرملک،مختاراحمدگھمن،سکندرحیات سندھو،چوہدری سہیل انجم۔چوہدری صفدرچیمہ،حکیم خان،چوہدری یاسرآف ٹانڈہ ،فراز گل،استاد کاشی،راناشکیل،محمدذیشان،نعمت علی،اکبرگل،ثقلین مجید عرف ساقی محمدحلیم،محمدامین،داودبٹ،فیصل،طاہرمحمود،ملک فیض،شہبازگل،شاہنوازگل ،علی سانسی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی دیگرشخصیات کی بڑی تعدادنے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔اورکاروبارکی ترقی وکامیابی کے لیئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔اس موقع پرورکشاپ کی کامیابی کے لیئےدعائے خیربھی کی گئی۔مینجنگ پارٹنرساقی میکس استادثقلین مجیدعرف ساقی اورمحمدحلیم اورمحمدامین نے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا اور آمدپرتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔