دی لیجنڈ آف مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

4
Print Friendly, PDF & Email

فائل فوٹو
فائل فوٹو

دی لیجنڈ آف مولاجٹ ’’Taurus World Stunt Awards“ کیلئے نامزد کرلی گئی۔

مولا جٹ اور نوری نتھ کے فائٹ سین نے ”بہترین فائٹ“ کے لیے یہ نامزدگی حاصل کی ہے۔

جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ ریلیز کے 48 ہفتوں کے بعد بھی پاکستان کے بڑے سینما گھروں میں کامیابی سے جاری ہے۔

فلم بالی ووڈ فلم فیسٹیول ناروے میں ’بہترین فلم ساز‘ کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.