بائیڈن کا شہریوں کی رہائی میں مدد پر امیر قطر، سلطان عمان سے اظہار تشکر
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی قید سے امریکی شہریوں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے رہائی میں مدد کے لیے قطر، عمان، سوئٹزرلینڈ اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.