مشکوک پیکیج کی اطلاع، کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرا لیا گیا

4
Print Friendly, PDF & Email

کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹز خالی کرانے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔
کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹز خالی کرانے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔

واشنگٹن میں امریکی کیپیٹل پولیس کے ہیڈکوارٹر کو مشکوک پیکیج کی اطلاع پر خالی کرا لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق احتیاط کے پیش نظر کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرایا گیا۔ ہیڈکوارٹر کے قریب ملنے والی مشکوک گاڑی کی تفتیش جاری ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ پولیس ہیڈکوارٹر کے اطراف کی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.