ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

59
فوٹو، اسکرین گریب
فوٹو، اسکرین گریب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔

ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ورلڈکپ 2023 بھارت میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ سے 5 اکتوبر کو ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }