آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی جرسی متعارف کرا دی

31
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی۔

سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 8 اکتوبر کو چنئی میں کھیلے گا۔

اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی بھی ورلڈ کپ جرسی گزشتہ روز سامنے آئی تھی۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہورہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }