سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ 2023ء کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر

60

ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔
ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔

بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔

ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سچن ٹنڈولر ورلڈ کپ 2023ء کے آغاز کا اعلان کریں گے اور افتتاحی میچ سے قبل ورلڈ کپ ٹرافی لے کر میدان میں آئیں گے۔

واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ کے 6 ایڈیشنز میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }