پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی

17

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔

پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }