کین ولیمسن مکمل صحتیاب، ورلڈ کپ میچز کھیلیں گے

49
کین ولیمسن-- فائل فوٹو
کین ولیمسن– فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری سے مکمل صحت یاب ہو گئے۔

کین ولیمسن 13 اکتوبر کو چنئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ان میچز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم نے کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }