ایو میڈیکل سینٹرعجمان کی بریسٹ کینسرآگاہی مہم میں شرکت

172

ایو میڈیکل سینٹرعجمان کی بریسٹ کینسرآگاہی مہم میں شرکت۔

عجمان(اردوویکلی)::ہفتہ رواں میں بلیومنگٹن اکیڈمی عجمان کے زیراہتمام ایو(حوا)میڈیکل سینٹرعجمان کی پیرامیڈکس اینڈ مارکیٹنگ ٹیم آف ایو نے ڈاکٹر نازیہ محمد یعقوب کی قیادت میں بریسٹ کینسر آگاہی ایونٹ میں حصہ لیا حوا میڈیکل سنٹر (فلیکس گروپ آف کمپنیز) نے  بریسٹ کینسر آگاہی مہم میں بطور سپانسر حصہ لیا اور پنکتھن/ میراتھن کے دوران پولیس شوٹنگ کلب اینڈسپورٹس کلب عجمان میں فری میڈیکل کیمپ قائم کیا ۔ اورریس میں شرکت کرنے والوں کوفری میڈیکل چیک اپ کی سہولت فراہم کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }