مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

60
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مشتبہ افراد کو سیکیورٹی فورسز اور شہریوں نے قتل کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }