جی ایم کالج میں سال 2024کے لیئے فزیکل اورآن لائن داخلے شروع ہیں(پرنسپل نبراس سہیل)

جن بچوں کوابھی تک داخلے نہیں ملے وہ ہمارے ہاں 31دسمبرتک داخلہ لے سکتے ہیں

293

جی ایم کالج  یواے ای میں کے جی سے لیکر 12ویں  تک۔

آن لائن اور فزیکل کلاسز میں داخلے جاری ہیں (پرنسپل نبراس سہیل)

 جی ایم کالج یواے ای کاباقاعدہ رجسٹرڈ تعلیمی ادارہ ہے۔

 جن بچوں کوابھی تک یواے ای میں داخلے نہیں ملے وہ ہمارے ہاں 31دسمبرتک داخلہ کے لئیے اپلائی کرسکتے ہیں۔

ہمارامشن یواے ای میں رہنے والا کوئی بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے ۔ 

شارجہ (اردوویکلی)::جی ایم کالج یواے ای کے شارجہ اورعجمان کیمپس میں کے جی ، ایف ایس سی،ایف اے،آئی سی ایس،آئی کام،اے لیول ،اے سی سی اے اوردیگرکورسزمیں داخلے شروع ہوچکے ہیں جی ایم کالج تعلیمی سطح پر100٪نتائج کی وجہ سےپورے متحدہ عرب امارات میں مقبولیت اختیارکرچکاہے ان خیالات کااظہارپرنسپل جی ایم کالجزیواے ای مسزنبراس سہیل نے نمائیندہ اردوویکلی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔نبراس سہیل نے کہا کہ جی ایم کالج یواے ای نے اپنے قیام سے لیکرآج تک انتہائی شاندارنتائج دیئے ہیں ہمارے ہاں تجربہ کاراساتذہ طلبا کی بہتررہنمائی اورانفرادی اور اجتماعی طورپرتمام بچوں پرخصوصی توجہ دیتے ہیں اسی لیے ہمارے بچے تعلیمی اورغیرنصابی سرگرمیوں میں ہمیشہ صف اول میں شمارہوتے ہیں ۔اب سال 2024 کے لیئے ہمارے ہاں کلاس کے جی سے 12تک  داخلوں کاآغاز ہوچکاہے ۔جن بچوں کو اب تک یواے ای کے تعلیمی اداروں میں داخلہ نہیں ملا وہ جی ایم کالجز میں 31 دسمبر 2023 سے پہلے پہلے اپلائی کرسکتے ہیں ۔خواشمندطلباوطالبات فوری رابطہ کریں نیز پورے متحدہ عرب امارات میں آن لائن کلاسزکے لیئے بھی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے آپ ہمارے رابطہ نبمروں0556112792 اور0589684467 پررابطہ کرکے اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے علاوہ ذاتی طورپرکیمپس کاوزٹ بھی کرسکتے ہیں نبراس سہیل نے کہا کہ ہمارے شارجہ اور عجمان کیمپس کے لیئے ٹرانسپورٹ کی سہولت دستیاب ہے اس لیئے دیرنہ کریں آج ہی داخلے کے لیئے رجوع کریں

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }