وزٹ ویزہ پریواے ای میں آکرکامکرناقانونیجرم ہے(وزارت انسانی وسائل وایمیرٹائزیشن)
متحدہ عرب امارات(نیوزڈیسک)::یو اے ای میں وزٹ ویزہ کے دوران کام کرنا، 100% قانونی نہیں ہے۔ اور اسے ایک جرم تصورکیاجاتاہے جس پرآپ گرفتار ہو سکتے ہیں ۔آپ کو ملک سے ڈی پورٹ کر دیا جائے گا مزیدبرآں آپ پر تاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے۔ اور آپ دوبارہ کبھی یواے ای میں داخل نہیں ہوسکتے۔اس لیئے کبھی بھی کسی کی باتوں میں آکروزٹ ویزہ پرآکرکام مت کریں۔بلکہ قانونی طریقے سے ایمپلائمینٹ ویزہ حاصل کریں اور اطمینان کے ساتھ یہاں آکرجاب کریں اور اپنے اہل خانہ کے لیئے رزق حلال کمائیں ۔اس بات کااعلان وزارت انسانی وسائل وایمیرٹائیزیشن یواے ای کی جانب سے جاری ایک ویڈیومیں دیا گیاہے۔