چوہدری نواز رشیدریحانیہ کی کینیڈا روانگی۔

162

چوہدری نواز رشیدریحانیہ سالانہ تعطیلات منانے کینیڈا روانہ ہوگئے۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ سالانہ تعطیلات منانے گزشتہ روزفیملی کے ہمراہ ابوظہبی سے کیینڈا روانہ ہوگئے۔ابوظہبی زایدانٹرنیشنل ائرپورٹ پرانکے صاحبزادوں چوہدری حمزہ نوازریحانیہ اورچوہدری جابرشہبازریحانیہ اوردیگرفیملی ممبران نے انہیں رخصت کیاچوہدری نوازرشید ریحانیہ  ٹورنٹو (کینیڈا)کی معروف یونیورسٹی  میں زیرتعلیم  اپنے صاحبزادے چوہدری حماد نواز ریحانیہ کے ہاں قیام کریں گے ۔ٹورنٹوائرپورٹ پہنچنے پرچوہدری حمادنوازریحانیہ نے استقبال کیا۔ 
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }