سفیرپاکستان کی ” ویز ایئر” ابوظہبی کے سی ای او جوہان عیدیگن سے ملاقات

49

 سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کی چیف ایگزیکٹوآفیسر ” ویز ایئر” اورسربراہ حکومتی اموربرائے "ہوابازی” سے ملاقات

ابوظہبی۔3فروری (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے   ” ویز ایئر” ابوظہبی کے چیف ایگزیکٹوآفیسرجوہان عیدیگن اور حکومتی امور اور ہوا بازی کی سربراہ حبا خلیل سے سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں ملاقات کی۔ سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں فضائی رابطے کو بڑھانے، دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے اور ہوا بازی کے شعبے میں مستقبل میں تعاون کے مواقع تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }