وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس۔
معصوم خواتین ،بچوں اورعام شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ایک گھناؤنا اورشرمناک جرم ہے۔
بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔
پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
پاکستان بھارتی جارحیت کاجواب دینے کاپوراحق رکھتاہے۔