ابوظہبی پولیس کو موثر ترین ادارہ جاتی فعالیت پر عالمی اعزاز

82
ابوظہبی(اردوویکلی)::ابوظہبی پولیس کو ادارہ جاتی موثر ترین فعالیت پر عالمی اعزاز ملا ہے۔ادارہ جاتی موثر فعالیت ، آئی سی او آر کی جانب سے اسے 3 سٹار والی اعلی ترین درجہ بندی دی گئی ہے  یہ اعزاز ابوظہبی پولیس کی ردعمل صلاحیتوں ، تخلیق کاری ، جاری آپریشنل ترقی اور موثر و متحرک خدمات کی صلاحیتوں کا عکاس بھی ہے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }