چوہدری دلاور حسین وڑائچ کا چوہدری علی حسن چاندی کے اعزازمیں عشائیہ

معروف سماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

79
ابوظہبی(اردوویکلی)::مینجنگ ڈائریکٹر نیوالشاہین جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری دلاور حسین وڑائچ کی جانب سے چیف کوآرڈی نیٹرپاکستان اوورسیزالائینس سوئٹزرلینڈ  ومعروف سپورٹس مین وتمغہ ہولڈرچوہدری علی حسن چاندی کے اعزاز میں ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں گرینڈ عشائیہ کااہتمام،عشائیہ تقریب میں چوہدری نواز رشید ریحانیہ،کاشف بشیرگوندل ناصرولائت گوندل،چوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری قمرانورآف دھول خورد،چوہدری محمدارشدجنڈپیر،عامرجٹ،چوہدری اظہرحسین سیال،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،چوہدری اسجدآف گھمٹی،چوہدری احداشرف گجر،،چوہدری دلاورحسین،چوہدری تنویرفاضل،مسٹرباستین سمیت متعددشخصیات کی شرکت۔اس موقع پرچوہدری علی حسن چاندی کی سپورٹس کے میدان میں ملکی وبین الاقوامی سطح پرخدمات انجام دینے پرخراج تحسین پیش کیاگیا،جس پر علی حسن چاندی نے تمام دوست احباب کی جانب سے عزت افزائی پرشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }