چوہدری عبداللہ یوسف شہبازپور روڈ پر زیرِ تعمیر ڈرین نالہ کا جائزہ لیتے ہوئے

6

 شہبازپور روڈ پر تعمیر ڈرین نالہ  کی تعمیر سے عوام سکھ کاسانس لے سکیں گے(چوہدری عبداللہ یوسف)

گجرات(نیوزڈیسک)::جلالپور جٹاں گجرات ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف 13 کروڑ کی لاگت سے محترمہ مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے انقلابی پروگرام سے جلالپور جٹاں شہبازپور روڈ پر زیرِ تعمیر ڈرین نالہ کا جائزہ لیا۔ یہ ڈرین بہت سارے دیہات اور جلالپور جٹاں کو سیلابی- بارانی اور طوفانی پانی سے بچانے میں بہت اہم اور تاریخی پراجیکٹ ہوگا۔اس موقع پرچوہدری عبداللہ یوسف نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اس نالہ کی تکمیل سے عوام سکھ کا سانس لے سکیں گے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }