معروف صحافی رفیق شہزاد کی تازہ تصنیف”تیسری ایٹمی جنگ اورعالم اسلام” بطورتحفہ پیش کی۔
ابوظہبی(اردوویکلٰی)::گزشتہ دنوں چئیرمین ورلڈ ایشین ورکرزآرگنائزیشن یواے ای وکوآرڈینیٹرپاکستان بزنس پروفیشنل کونسل راس الخیمہ چیپٹرانجینئیرمحمدجاویدنے سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی سے انکے آفس میں ملاقات کی،اور ان سے مختلف کمیونٹی ایشوزپراظہارخیال کیا۔اس موقع پرانجینئیرمحمدجاویدنے پاک فضائیہ کے معروف صحافی رفیق شہزادکی تحریرکردہ نئی تصینف”تیسری ایٹمی جنگ اورعالم اسلام”سفیرمحترم کوبطورتحفہ پیش کی۔