چوہدری پرویزالہی کی جانب سے گرینڈافطارپارٹی

ممبران صوبائی اسمبلی کی بڑی تعدادمیں شرکت

47
لاہور(اردوویکلی)::اسپیکرصوبائی اسمبلی پنجاب وامیدواربرائے وزارت اعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کی جانب سے لاہورمیں ایک گرینڈافطارپارٹی کااہتمام کیاگیاچوہدری پرویز الہی کی دعوت افطار میں منڈی بہاؤالدین سے ایم پی اے چوہدری ساجد بھٹی۔ سیالکوٹ سے سابق وزیر باو رضوان – گجرات سے ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف۔ سرگودھا سے ایم پی اے چوہدری افتخار حسین اور وہاڑی کے ایم پی اے رائے ظہور احمد بھی موجود ہیں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }