کرکٹ میچ چاہے بین الاقوامی ہو یا کلب لیول کا، اس میں اکثر انوکھے اور منفرد واقعات رونما ہوجاتے ہیں۔
ایسا ہی ایک واقعہ انگلینڈ کے ایک کلب کرکٹ کے میچ کے دوران پیش آیا جب بولر نے آسان کیچ چھوڑ دیا اور زمین پر گرگیا۔
تاہم خوش قسمتی سے گیند زمین پر گرنے کے بجائے بولر کی پاؤں پہ لگ کر واپس ہوا میں اچھل گئی جسے دوسری باری میں اس نے کیچ کرلیا۔
اس انوکھے کیچ پر میدان میں موجود تمام ہی کھلاڑی ہنس پڑے۔
The greatest dropped catch ever!?
Advertisement
Brilliant clip from @AldwickCC’s stump cam! pic.twitter.com/Cpmd80QdGP
— That’s so Village (@ThatsSoVillage) June 16, 2022