پی سی بی نے پی ایس ایل ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے اشتہار دے دیا

35

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل  ڈائریکٹر کے عہدے  کے لیے اشتہار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر کے عہدے  کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔

 ڈائریکٹر پی ایس ایل  کے لیے پاکستانی شہری ہونے کی لازمی شرط رکھی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  4 جولائی تک امیدوران کی درخواستیں وصول  کرے گا۔

اس کے علاوہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم  کے لیے بھی اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی آسامی کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ امیدوار  کے لیے اسپورٹس سائنسز کی ڈگری لازمی قرار دی گئی ہے۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }