چیئرمین او پی ایف کی پاکستانی کمیونٹی سے شارجہ میں ملاقات
چیئرمین اوورسیزپاکستانیزفاؤنڈیشن کی پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
یواے ای میں پاکستانی طلباء کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ بنایا جائے گا
سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش جائیداد کے تنازعات…