کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور سلور میڈل اپنے نام کرلیا ہے۔
74 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے شریف طاہر نے سلور میڈل جیت لیا، وہ فائنل مقابلے میں بھارت کے نوین کو چت نہ کرسکے۔
خیال رہے کہ جیتنے والے 20 سالہ شریف طاہر کا یہ پہلا انٹرنیشنل ایونٹ تھا۔
واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا سلور اور مجموعی طور پر ساتواں میڈل ہے
Advertisement