فجیرہ(اردوویکلی)::پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے ہونے والے بھاری جانی ومالی نقصان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےچئیرمین اوورسیزپاکستانیز نیٹ ورک ناصرجمیل اورکزئی نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں اوورسیزپاکستانیوں کوآگے بڑھ کراپنے دکھی بہن بھائیوں کی مددکرناہے تاکہ وہ جلد ازجلد اپنے گھروں کوواپس جاسکیں۔