چوہدری عبداللہ یوسف کی سب انسپیکٹر پرویزاقبال کےنمازجنازہ میں شرکت
چوہدری عبداللہ یوسف کی سب انسپیکٹر پرویزاقبال کےنمازجنازہ میں شرکت
سابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری معین نوازبھی ہمراہ تھے
گجرات۔(نیوزڈیسک)::سابق ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف اور چوہدری معین نوازنے ٹھٹہ موسی میں چوہدری پرویز اقبال سب انسپکٹرپنجاب پولیس کی نماز جنازہ میں شرکت کی اوربعدازاں چوہدری عبداللہ یوسف میو وال میں چوہدری سجاد کے ساتھ تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت وبخشش کے لیے دعاکی۔
