پاکستان کیسے ورلڈ کپ جیت سکتا ہے؟ سہیل احمد نے بتا دیا

84

اداکار سہیل احمد—فائل فوٹو
اداکار سہیل احمد—فائل فوٹو

پاکستان اب بھی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے، شوبز انڈسٹری کے مایاناز و لیجنڈری اداکار سہیل احمد نے طریقہ بتا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لیجنڈری اداکار نے گزشتہ روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی کا طریفہ بتا دیا۔

معروف پاکستانی کامیڈین نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ورلڈ کپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، ایمپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیے جائیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے ڈرامائی انداز میں پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }