سری لناکی نئی سفیرسے سفیرپاکستان کی ملاقات

7
ابوظہبی(اردوویکلٰی)::متحدہ عرب امارات میں تعنیات ہونے والی سری لنکا کی نئی سفیرمحترمہ، ڈاکٹر اروشا کورے نے 17 جولائی 2025 کو ابوظہبی میں سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے ایک تعارفی ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }