ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ سری لنکا کا بھارت کے خلاف بولنگ کا فیصلہ

43

ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ سری لنکا کا بھارت کے خلاف بولنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 کے میچز جاری ہیں جس کا سپر فور مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔

سپر فور مرحلے میں آج بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہورہا ہے جس میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاری ہے۔۔۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }