پاکستان میں کرونا بے قابو، تازہ ترین اعداد و شمار نے دہلا کر رکھ دیا
اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2630 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ، جبکہ 50 مزید افراد اس مہلک وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز