ایشیاکپ فائنل؛ پاکستان کا بولنگ کا فیصلہ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

60

ایشیاکپ فائنل؛ پاکستان کا بولنگ کا فیصلہ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 کے فائنل میں مدمقابل ہیں جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان الیون

قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں جب کہ دیگر اسکواڈ میں وکٹ کیپر محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز، شاداب خان، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین شامل ہیں۔

سری لنکا الیون

Advertisement

سری لنکا کی قیادت داسن شاناکا کررہے ہیں جب کہ دیگر اسکواڈ میں پتھم نسانکا، کوسل مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، دانوشکا گناتھیلاکا، بھانوکا راجا پاکسے، چمیکا کرونارتنے، وینندو ہسرنگا ڈی سلوا، مہیش تھیکشنا، پراموڈ مدھوسن اور دلشان مدوشنکا شامل ہیں۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }