گجرات (اردوویکلی):: وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی گجرات میں تین میگا پراجیکٹس کاسنگ بنیادرکھتے ہوئے اس تاریخی موقع پرممبرقومی اسمبلی چوہدری مونس الہی۔ ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی اورممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ بھی انکے ہمراہ ہیں ان تین میگاپراجیکٹس کے علاوہ درجنوں دیگرمیگاپراجیکٹس پربھی تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے