گجرات(نیوزڈیسک)::چوہدری خاندان کے نوجوان سپوت ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی نے کہا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کاگجرات آمدپرتاریخ سازاستقبال کیاجایئگا گزشتہ روز لانگ مارچ کے انتظامات اوراستقبال کے سلسلے میں سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ چوہدری وجاہت حسین کی زیرصدارت نت ہاوس گجرات میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامی کمیٹی ممبران نے شرکت کی جس میں چوہدری حسین الہی ایم این اے اور چوہدری عبداللہ یوسف ایم پی اے بھی موجود تھے ۔