انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

24

انگلینڈ کو شکست دے کر  اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل  میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔

اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کارمونا نے کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }