جوبائڈن کاٹرمپ کوزوردارجھٹکا،جارجیاکے بھی16ووٹ حاصل کرلیئے

ٹرمپ کاایک بارپھرنتائج ماننے سے انکار

94

واشنگٹن(اردوویکلی)امریکی صدارتی2020الیکشن  میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوارجو بائیڈن کومزیدکامیابی، جارجیا میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن کے الیکٹرول ووٹوں میں 16 کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعدنومنتخب امریکی صدر کے الیکٹرول ووٹوں کی تعداد306ہوگئی ہے. 49 ریاستوں کے نتائج آ چکے تھے اور دوہفتوں سے ریاست جارجیا کے نتیجے کا انتظار کیا جا رہا تھا امریکن نشریاتی ادارے کے مطابق الیکشن اتھارٹی حکام نے جارجیا کے نتیجے کا اعلان کیا جس کے مطابق جو بائیڈن نےٹرمپ کے مقابلے میں 12ہزارسے زائد ووٹ حاصل کیئے ہیں۔دوسری جانب صدرٹرمپ حالیہ انتخابات میں مسلسل دھاندلی کے الزامات لگارہے ہیں کامیاب امیدوارجوبایئڈن کاکہناہے کہ وہ 20جنوری 2021کوصدارت کاحلف اٹھالیں گے۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }