سپریم پٹرولیم کونسل کا ابوظہبی میں 22 ارب بیرل غیرروایتی قابل حصول تیل ذخائر کی دریافت

123

ابوظہبی(اردوویکلی)::سپریم پٹرولیم کونسل کی طرف سے اتوار کو کیئے جانے والے اعلان کے مطابق ابوظہبی کی امارات میں غیر روایتی قابل حصول تیل کے نئے 22 ارب بیرل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جوکہ آن شور ذخائر ہیں جبکہ امارات کے روائتی تیل ذخائر میں بھی 2 ارب بیرل کا اضافہ ہوا ہے – سپریم پٹرولیم کونسل کی طرف سے تیل کے ان نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان ایک ورچوئل اجلاس میں کیا گیا جوولی عہد ، ابوظہبی و نائب سپریم کمانڈرمسلح افواج یواے ای اور ڈپٹی چیئرمین  سپریم پٹرولیم کونسل عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان کی زیر صدارت ہوا – اجلاس کے دوران ایڈنوک کے اس ایکشن پلان کی منظوری بھی دی گئی جوکہ آئیندہ 5 برس میں اسکی کیپیٹل سرمایہ کاری میں 448 ارب درہم اضافہ کیلئے ہے ، اس سے مقامی معیشت میں 160 ارب درہم دوبارہ شامل ہونگے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }