کمیونٹی نیوز چوہدری محمدصدیق نے حاجی دراز خان کی عیادت کی By admin On اگست 31, 2023 23 Share ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین الصدیق ٹریڈنگ ابوظہبی وسابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے گزشتہ روزچئیرمین پختون ویلفئیرآرگنائزیشن ابوظہبی وممتازسماجی کارکن حاجی درازخان(تمغہ امتیاز)کی رہائش گاہ پرجاکرانکی عیادت کی اورانکی جلدصحت یابی کے لیئے دعاکی۔اس موقع پرچوہدری محمدصدیق نے حاجی درازخان کوپھول پیش کیے اورانکے لیئے نیک تمناوں کااظہارکیا۔حاجی درازخان نے تیمارداری پر چوہدری محمدصدیق کاشکریہ اداکیا۔ 23 Share