پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ویمن ٹی ٹوئنٹی آج

60

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں نے ہفتے کو آرام کیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں پاک بھارت میچ دیکھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }