بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا بھی گراؤنڈ میں پہنچ گیا

23

بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا بھی گراؤنڈ میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ  ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فٹ بال سیشن کے دوران ایک چھوٹا کتا بھی آگیا،  بھارتی کرکٹر نے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو گیا۔

گراؤنڈ میں کتا سیدھا بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی طرف گیا اور وہ اپنے ساتھی کرکٹرز کو چھوڑ کر کتے کے ساتھ کھیلنے لگے۔

یاد رہے کہ ایشیاکپ سپر فور مرحلے کا پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 10 ستمبر کو کولمبو میں شیڈول ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }